Q: ننگا پربت کس پہاڑی سلسلے میں واقع ہے؟
Q: کے ٹو کی بلندی کتنی ہے؟ (k-2)
Q: ہندوکش میں کون سا تاریخی پاس واقع ہے؟
Q: جھیل هامون مش خیل کہاں واقع ہے؟
Q: پاکستان کس ماحولیاتی زون میں واقع ہے؟
Q: بھارت نے پاکستانی نہروں کے ہیڈ ورکس کب بند کیے؟
Q: سندھ طاس ماہدہ کب طے پایا؟
Q: پاکستان کی پہلی دستورساز اسمبلی کے پہلے اجلاس کی صدارت کس نے کی؟
Q: مشرقی اور مغربی پاکستان کے درمیان فاصلہ کتنا تھا؟
Q: پاکستان کے قیام کے بعد لیاقت علی خان کس عہدے پر مقرر ہوئے؟
Q: قائداعظم محمد علی جناح کب وفات پائے؟
Q: آزادی سے پہلے برصغیر میں کتنے ریاستی ریاستیں تھیں؟
Q: کشمیر کا مسئلہ 1 جنوری 1948 کو کہاں پیش کیا گیا؟
Q: قرارداد مقاصد کب منظور ہوی؟
Q: ملک میں کون سا آئین 23 مارچ 1956 کو نافذ ہوا؟
Q: ملک میں پہلا مارشل لاء کب نافذ ہوا؟
Q: بنیادی جمہوریتوں کا نظام کب رائج ہوا؟
Q: مسلم فیملی آرڈیننس کس نے نافذ کیا؟
Q: ۔1965 کے صدارتی انتخابات میں ایوب خان کے حریف کون تھے؟
Q: ۔1967 میں کونسی پارٹی بنی؟