Q: ۔1996ء میں طالبان نے کون سا شہر فتح کیا؟
Q: وسطی ایشیا میں کتنی ریاستیں ہیں؟
Q: علاقے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا مسلم ملک کون سا ہے؟
Q: ۔ 1969ء میں اسلامی کانفرنس کی پہلی میٹنگ میں کتنے مسلم ممالک شریک ہوئے؟
Q: او آئی سی کا اجلاس کتنے سال بعد ہوتا ہے؟
Q: مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ میں کب پیش کیا گیا؟
Q: معاہدہ جاریہ کب ہوا؟
Q: پاکستان میں جامع معاشی منصوبہ بندی کب شروع ہوئی؟
Q: پاکستان اپنی خام تیل کی ضرورت کا کتنے فیصد درآمد کرتا ہے؟
Q: ملک میں استعمال ہونے والی قدرتی گیس کا کتنے فیصد کھاد بنانے میں استعمال ہوتا ہے؟
Q: ملک کی مجموعی آبادی کا کتنے فیصد زراعت میں مصروف ہے؟
Q: ملک کی کل بجلی پیداوار کا کتنے فیصد ہائیڈرو (آبی) ذرائع سے حاصل ہوتا ہے؟
Q: مندرجہ ذیل میں سے کون سا توانائی کا ذریعہ قابل تجدید ہے؟
Q: اشیاء کے تبادلے کو کیا کہا جاتا ہے؟
Q: سب سے پہلے کس صوبے میں گیس دریافت ہوئی؟
Q: کریز طریقہ آبپاشی کس صوبے میں رائج ہے؟
Q: مندرجہ ذیل میں سے کس شہر میں شمسی توانائی کا پاور اسٹیشن قائم ہے؟
Q: ۔ 1951 ۶ میں پاکستان کی آبادی کتنے ملین تھی؟
Q: پاکستان کی دیہی آبادی کا تناسب کتنا ہے؟
Q: مندرجہ ذیل میں سے کس صوبے کو "پنج دریاؤں کی سرزمین" کہا جاتا ہے؟