Q: بنگال کی تقسیم کب طے کی گئی؟
Q: لاہور قرارداد کس نے پیش کی؟
Q: دوسری عالمی جنگ کب شروع ہوئی؟
Q: کرپس مشن میں کتنے وزراء شامل تھے؟
Q: سی-آر فارمولا کس نے پیش کیا؟
Q: مسلم لیگ نے 1945-46 کے انتخابات میں کتنی نشستیں جیتیں؟
Q: جواہر لال نہرو کب کانگریس کے صدر بنے؟
Q: عبوری حکومت 1946-47 میں فنانس منسٹر کون مقرر ہوا؟
Q: ہندوستان کا آخری وائسرائے کون تھا؟
Q: ۔1947 میں دہلی میں مسلم لیگ کا اجلاس کب ہوا؟
Q: ۔3 جون پلان کے مطابق کون سے صوبے تقسیم کیے گئے؟
Q: ریڈ کلف ایوارڈ کب اعلان ہوا؟
Q: نواب سرج الدولہ کو برطانویوں نے کب شکست دی؟
Q: قائداعظم نے مسلم لیگ میں کب شمولیت کی؟
Q: ’’ہندو مسلم اتحاد کا سفیر‘‘ کا خطاب کس کو دیا گیا؟
Q: پاکستان جنوبی ایشیا کے کس حصے میں واقع ہے؟
Q: پاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے؟
Q: پاکستان کے جنوب میں کیا واقع ہے؟
Q: شمال میں پاکستان کو واخان کی پٹی سے کون سا ملک الگ کرتا ہے؟
Q: پاکستان کی شمال-جنوب لمبائی کتنی ہے؟